+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

3 - Al Imran
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
الۗمَّۗ﴿1﴾
الم
اللہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ۰ۙ۝الْـحَيُّ الْقَيُّوْمُ﴿2﴾
اللّٰہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں آپ زندہ اور ں کا قائم رکھنے والا
نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْہِ وَاَنْزَلَ التَّوْرٰىۃَ وَالْاِنْجِيْلَ﴿3﴾
اُس نے تم پر یہ سچی کتاب اُتاری اگلی کتابوں کی تصدیق فرماتی اور اُس نے اس سے پہلے توریت اور انجیل اتاری
مِنْ قَبْلُ ھُدًى لِّلنَّاسِ وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ۰۝ۥۭ اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِاٰيٰتِ اللہِ لَھُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ۰ۭ۝ وَاللہُ عَزِيْزٌ ذُو انْتِقَامٍ﴿4﴾
لوگوں کو راہ دکھاتی اور فیصلہ اُتارا بے شک وہ جو اللّٰہ کی آیتوں سے منکر ہوئے ان کے لئے سخت عذاب ہے اور اللّٰہ غالب بدلہ لینے والا ہے
اِنَّ اللہَ لَا يَخْفٰى عَلَيْہِ شَيْءٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاۗءِ﴿5﴾
اللّٰہ پر کچھ چھپا نہیں زمین میں نہ آسمان میں
ھُوَالَّذِيْ يُصَوِّرُكُمْ فِي الْاَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاۗءُ۰ۭ۝ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ﴿6﴾
وہی ہے کہ تمہاری تصویر بناتا ہے ماؤں کے پیٹ میں جیسی چاہے اس کے سوا کسی کی عبادت نہیں عزت والا حکمت والا
ھُوَالَّذِيْٓ اَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتٰبَ مِنْہُ اٰيٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ ھُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِہٰتٌ۰ۭ۝ فَاَمَّا الَّذِيْنَ فِيْ قُلُوْبِہِمْ زَيْـغٌ فَيَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَاۗءَ الْفِتْنَۃِ وَابْتِغَاۗءَ تَاْوِيْلِہٖ۰ۚ۬۝ وَمَا يَعْلَمُ تَاْوِيْلَہٗٓ اِلَّا اللہُ۰ۘؔ۝ وَالرّٰسِخُوْنَ فِي الْعِلْمِ يَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ۰ۙ۝ كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا۰ۚ۝ وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّآ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿7﴾
وہی ہے جس نے تم پر یہ کتاب اتاری اس کی کچھ آیتیں صاف معنٰی رکھتی ہیں وہ کتاب کی اصل ہیں اور دوسری وہ ہیں جن کے معنی میں اشتباہ ہے وہ جن کے دلوں میں کجی ہے وہ اشتباہ والی کے پیچھے پڑتے ہیں گمراہی چاہنے اور اس کا پہلو ڈھونڈھنے کو اور اس کا ٹھیک پہلو اللّٰہ ہی کو معلوم ہے اور پختہ علم والے کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے سب ہمارے رب کے پاس سے ہے اور نصیحت نہیں مانتے مگر عقل والے
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَيْتَنَا وَھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَۃً۰ۚ۝ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَھَّابُ﴿8﴾
اے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر بے شک تو ہے بڑا دینے والا
رَبَّنَآ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِـيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيْہِ۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَ﴿9﴾
اے رب ہمارے بے شک تو سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے اس دن کے لئے جس میں کوئی شبہہ نہیں بے شک اللّٰہ کا وعدہ نہیں بدلتا
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top