+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

14 - Ibrahim
مُہْطِعِيْنَ مُقْنِعِيْ رُءُوْسِہِمْ لَا يَرْتَدُّ اِلَيْہِمْ طَرْفُہُمْ۰ۚ۝ وَاَفْــِٕدَتُہُمْ ہَوَاۗءٌ﴿43﴾
بے تحاشا دوڑتے نکلیں گے اپنے سر اٹھائے ہوئے کہ ان کی پلک ان کی طرف لوٹتی نہیں اور ان کے دلوں میں کچھ سکت نہ ہوگی
وَاَنْذِرِ النَّاسَ يَوْمَ يَاْتِيْہِمُ الْعَذَابُ فَيَقُوْلُ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا رَبَّنَآ اَخِّرْنَآ اِلٰٓى اَجَلٍ قَرِيْبٍ۰ۙ۝ نُّجِبْ دَعْوَتَكَ وَنَتَّبِـــعِ الرُّسُلَ۰ۭ۝ اَوَلَمْ تَكُوْنُوْٓا اَقْسَمْتُمْ مِّنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّنْ زَوَالٍ﴿44﴾
اور لوگوں کو اس دن سے ڈراؤ جب ان پر عذاب آئے گا تو ظالم کہیں گے اے ہمارے رب تھوڑی دیر ہمیں مہلت دے کہ ہم تیرا بلانا مانیں اور رسولوں کی غلامی کریں تو کیا تم پہلے قسم نہ کھاچکے تھے کہ ہمیں دنیا سے کہیں ہٹ کر جانا نہیں
وَسَكَنْتُمْ فِيْ مَسٰكِنِ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْٓا اَنْفُسَہُمْ وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِہِمْ وَضَرَبْنَا لَكُمُ الْاَمْثَالَ﴿45﴾
اور تم ان کے گھروں میں بسے جنہوں نے اپنا برا کیا تھا اور تم پر خوب کُھل گیا ہم نے ان کے ساتھ کیسا کیا اور ہم نے تمہیں مثالیں دے کر بتادیا
وَقَدْ مَكَرُوْا مَكْرَہُمْ وَعِنْدَ اللہِ مَكْرُہُمْ۰ۭ۝ وَاِنْ كَانَ مَكْرُہُمْ لِتَزُوْلَ مِنْہُ الْجِبَالُ﴿46﴾
اور بیشک وہ اپنا سادانؤں چلے اور ان کا دانؤں اللّٰہ کے قابو میں ہے اور ان کا دانؤں کچھ ایسا نہ تھا کہ جس سے یہ پہاڑ ٹل جائیں
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللہَ مُخْلِفَ وَعْدِہٖ رُسُلَہٗ۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ عَزِيْزٌ ذُو انْتِقَامٍ﴿47﴾
تو ہر گز خیال نہ کرنا کہ اللّٰہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلاف کرے گا بیشک اللّٰہ غالب ہے بدلہ لینے والا
يَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَيْرَ الْاَرْضِ وَالسَّمٰوٰتُ وَبَرَزُوْا لِلہِ الْوَاحِدِ الْقَہَّارِ﴿48﴾
جس دن بدل دی جائے گی زمین اس زمین کے سوا اور آسمان اور لوگ سب نکل کھڑے ہوں گے ایک اللّٰہ کے سامنے جو سب پر غالب ہے
وَتَرَى الْمُجْرِمِيْنَ يَوْمَىِٕذٍ مُّقَرَّنِيْنَ فِي الْاَصْفَادِ﴿49﴾
اور اس دن تم مجرموں کو دیکھو گے کہ بیڑیوں میں ایک دوسرے سے جُڑے ہوں گے
سَرَابِيْلُہُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّتَغْشٰى وُجُوْہَہُمُ النَّارُ﴿50﴾
ان کے کُرتے رال کے ہوں گے اور ان کے چہرے آ گ ڈھانپ لے گی
لِيَجْزِيَ اللہُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ﴿51﴾
اس لئے کہ اللّٰہ ہر جان کو اس کی کمائی کا بدلہ دے بیشک اللّٰہ کو حساب کرتے کچھ دیر نہیں لگتی
ہٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَلِيُنْذَرُوْا بِہٖ وَلِيَعْلَمُوْٓا اَنَّمَا ہُوَاِلٰہٌ وَّاحِدٌ وَّلِيَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿52﴾
یہ لوگوں کو حکم پہنچانا ہے اور اس لئے کہ وہ اس سے ڈرائے جائیں اور اس لئے کہ وہ جان لیں کہ وہ ایک ہی معبود ہے اور اس لئے کہ عقل والے نصیحت مانیں
15 - Al Hijr
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
الۗرٰ۰ۣ۝ تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ وَقُرْاٰنٍ مُّبِيْنٍ﴿1﴾
یہ آیتیں ہیں کتاب اور روشن قرآن کی
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top