+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

13 - Ar Raad
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
الۗمّۗرٰ۰ۣ۝ تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ۰ۭ۝ وَالَّذِيْٓ اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُوْنَ﴿1﴾
یہ کتاب کی آیتیں ہیں اور وہ جو تمہاری طرف تمہارے رب کے پاس سے اترا حق ہے مگر اکثر آدمی ایمان نہیں لاتے
اَللہُ الَّذِيْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَہَا ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَي الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ۰ۭ۝ كُلٌّ يَّجْرِيْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى۰ۭ۝ يُدَبِّرُ الْاَمْرَ يُفَصِّلُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّكُمْ بِلِقَاۗءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ﴿2﴾
اللّٰہ ہے جس نے آسمانوں کو بلند کیا بے ستونوں کے کہ تم دیکھو پھر عرش پر اِستوا فرمایا جیسا اس کی شان کے لائق ہے اور سورج اور چاند کو مسخّر کیا ہر ایک ایک ٹھہرائے ہوئے وعدہ تک چلتا ہے اللّٰہ کام کی تدبیر فرماتا اور مفصّل نشانیاں بتاتا ہے کہیں تم اپنے رب کا ملنا یقین کرو
وَہُوَالَّذِيْ مَدَّ الْاَرْضَ وَجَعَلَ فِيْہَا رَوَاسِيَ وَاَنْہٰرًا۰ۭ۝ وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِيْہَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ يُغْشِي الَّيْلَ النَّہَارَ۰ۭ۝ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ﴿3﴾
اور وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں لنگراور نہریں بنائیں اور زمین میں ہر قسم کے پھل دو() دو() طرح کے بنائے رات سے دن کو چھپالیتا ہے بیشک اس میں نشانیاں ہیں دھیان کرنے والوں کو
وَفِي الْاَرْضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّجَنّٰتٌ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّزَرْعٌ وَّنَخِيْلٌ صِنْوَانٌ وَّغَيْرُ صِنْوَانٍ يُّسْقٰى بِمَاۗءٍ وَّاحِدٍ۰ۣ۝ وَنُفَضِّلُ بَعْضَہَا عَلٰي بَعْضٍ فِي الْاُكُلِ۰ۭ۝ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ﴿4﴾
اور زمین کے مختلف قطعے ہیں اور ہیں پاس پاس اور باغ ہیں انگوروں کے اور کھیتی اور کھجور کے پیڑ ایک تھالے سے اُگے اور الگ الگ سب کو ایک ہی پانی دیا جاتا ہے اور پھلوں میں ہم ایک کو دوسرے سے بہتر کرتے ہیں بیشک اس میں نشانیاں ہیں عقل مندوں کے لئے
وَاِنْ تَعْجَبْ فَعَجَبٌ قَوْلُہُمْ ءَ اِذَا كُنَّا تُرٰبًا ءَ اِنَّا لَفِيْ خَلْقٍ جَدِيْدٍ۰۝ۥۭ اُولٰۗىِٕكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّہِمْ۰ۚ۝ وَاُولٰۗىِٕكَ الْاَغْلٰلُ فِيْٓ اَعْنَاقِہِمْ۰ۚ۝ وَاُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ۰ۚ۝ ہُمْ فِيْہَا خٰلِدُوْنَ﴿5﴾
اور اگر تم تعجب کرو تو اچنبا تو ان کے اس کہنے کا ہے کہ کیا ہم مٹی ہو کر پھر نئے بنیں گے وہ ہیں جو اپنے رب سے منکِر ہوئے اور وہ ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور و ہ دوزخ والے ہیں انہیں اسی میں رہنا
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top