+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

1 - Al Fatihah
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ﴿1﴾
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ﴿2﴾
سب خوبیاں اللّٰہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ﴿3﴾
بہت مہربان رحمت والا
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ﴿4﴾
روزِ جزاء کا مالک
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ﴿5﴾
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ﴿6﴾
ہم کو سیدھا راستہ چلا
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۥۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّاۗلِّيْنَ﴿7﴾
راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top