+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

23 - Al Muminun
بَلْ اَتَيْنٰہُمْ بِالْحَقِّ وَاِنَّہُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿90﴾
بلکہ ہم ان کے پاس حق لائے اور وہ بیشک جھوٹے ہیں
مَا اتَّخَذَ اللہُ مِنْ وَّلَدٍ وَّمَا كَانَ مَعَہٗ مِنْ اِلٰہٍ اِذًا لَّذَہَبَ كُلُّ اِلٰہٍؚبِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُہُمْ عَلٰي بَعْضٍ۰ۭ۝ سُبْحٰنَ اللہِ عَمَّا يَصِفُوْنَ﴿91﴾
اللّٰہ نے کوئی بچہ اختیار نہ کیا اور نہ اس کے ساتھ کوئی دوسرا خدا یوں ہوتا تو ہر خدا اپنی مخلوق لے جاتا اور ضرور ایک دوسرے پر اپنی تَعَلِّی چاہتا پاکی ہے اللّٰہ کو ان باتوں سے جو یہ بناتے ہیں
عٰلِمِ الْغَيْبِ وَالشَّہَادَۃِ فَتَعٰلٰى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ﴿92﴾
جاننے والا ہر نہاں و عیاں کا تو اسے بلندی ہے ان کے شرک سے
قُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِيَــنِّيْ مَا يُوْعَدُوْنَ﴿93﴾
تم عرض کرو کہ اے میرے رب اگر تو مجھے دکھائے جو انہیں وعدہ دیا جاتا ہے
رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِيْ فِي الْقَوْمِ الظّٰلِــمِيْنَ﴿94﴾
تو اے میرے رب مجھے ان ظالموں کے ساتھ نہ کرنا
وَاِنَّا عَلٰٓي اَنْ نُّرِيَكَ مَا نَعِدُہُمْ لَقٰدِرُوْنَ﴿95﴾
اور بیشک ہم قادر ہیں کہ تمہیں دکھادیں جو انہیں وعدے دے رہے ہیں
اِدْفَعْ بِالَّتِيْ ہِىَ اَحْسَنُ السَّيِّئَۃَ۰ۭ۝ نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا يَصِفُوْنَ﴿96﴾
سب سے اچھی بھلائی سے برائی کو دفع کرو ہم خوب جانتے ہیں جو باتیں یہ بناتے ہیں
وَقُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ ہَمَزٰتِ الشَّيٰطِيْنِ﴿97﴾
اور تم عرض کرو کہ اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسو ں سے
وَاَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ يَّحْضُرُوْنِ﴿98﴾
اور اے میرے رب تیری پناہ کہ وہ میرے پاس آئیں
حَتّٰٓي اِذَا جَاۗءَ اَحَدَہُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ﴿99﴾
یہاں تک کہ جب ان میں کسی کو موت آئے تو کہتا ہے کہ اے میرے رب مجھے واپس پھیر دیجئے
لَعَلِّيْٓ اَعْمَلُ صَالِحًا فِيْمَا تَرَكْتُ كَلَّا۰ۭ۝ اِنَّہَا كَلِمَۃٌ ہُوَقَاۗىِٕلُہَا۰ۭ۝ وَمِنْ وَّرَاۗىِٕہِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ﴿100﴾
شاید اب میں کچھ بھلائی کماؤں اس میں جو چھوڑ آیا ہوں ہِشت یہ تو ایک بات ہے جو وہ اپنے منہ سے کہتا ہے اور ان کے آگے ایک آڑ ہے اس دن تک جس میں اٹھائے جائیں گے
فَاِذَا نُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَلَآ اَنْسَابَ بَيْنَہُمْ يَوْمَىِٕذٍ وَّلَا يَتَسَاۗءَلُوْنَ﴿101﴾
تو جب صُور پھونکا جائے گا تو نہ ان میں رشتے رہیں گے اور نہ ایک دوسرے کی بات پوچھے
فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِيْنُہٗ فَاُولٰۗىِٕكَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿102﴾
تو جن کی تولیں بھاری ہولیں وہی مراد کو پہنچے
وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِيْنُہٗ فَاُولٰۗىِٕكَ الَّذِيْنَ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَہُمْ فِيْ جَہَنَّمَ خٰلِدُوْنَ﴿103﴾
اور جن کی تولیں ہلکی پڑیں وہی ہیں جنہوں نے اپنی جانیں گھاٹے میں ڈالیں ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے
تَلْفَحُ وُجُوْہَہُمُ النَّارُ وَہُمْ فِيْہَا كٰلِحُوْنَ﴿104﴾
ان کے منہ پر آ گ لپٹ مارے گی اور وہ اس میں منہ چڑائے ہوں گے
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top