+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

22 - Al Hajj
وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰہُ اٰيٰتٍؚبَيِّنٰتٍ۰ۙ۝ وَّاَنَّ اللہَ يَہْدِيْ مَنْ يُّرِيْدُ﴿16﴾
اور بات یہی ہے کہ ہم نے یہ قرآن اتارا روشن آیتیں اور یہ کہ اللّٰہ راہ دیتا ہے جسے چاہے
اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَالَّذِيْنَ ہَادُوْا وَالصّٰبِــــِٕــيْنَ وَالنَّصٰرٰي وَالْمَجُوْسَ وَالَّذِيْنَ اَشْرَكُـوْٓا۰ۤۖ۝ اِنَّ اللہَ يَفْصِلُ بَيْنَہُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَۃِ۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ شَہِيْدٌ﴿17﴾
بیشک مسلمان اور یہودی اور ستارہ پرست اور نصرانی اور آتش پرست اور مشرک بیشک اللّٰہ ان سب میں قیامت کے دن فیصلہ کردے گا بیشک ہر چیز اللّٰہ کے سامنے ہے
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللہَ يَسْجُدُ لَہٗ مَنْ فِي السَّمٰوٰتِ وَمَنْ فِي الْاَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُوْمُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَاۗبُّ وَكَثِيْرٌ مِّنَ النَّاسِ۰ۭ۝ وَكَثِيْرٌ حَقَّ عَلَيْہِ الْعَذَابُ۰ۭ۝ وَمَنْ يُّہِنِ اللہُ فَمَا لَہٗ مِنْ مُّكْرِمٍ۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ يَفْعَلُ مَا يَشَاۗءُ۩﴿18﴾
کیاتم نے نہ دیکھا کہ اللّٰہ کے لئے سجدہ کرتے ہیں وہ جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور سورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ اور درخت اور چوپائے اور بہت آدمیاوربہت وہ ہیں جن پر عذاب مقرر ہوچکا اور جسے اللّٰہ ذلیل کرے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں بیشک اللّٰہ جو چاہے کرے
ھٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِيْ رَبِّہِمْ۰ۡ۝فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَہُمْ ثِيَابٌ مِّنْ نَّارٍ۰ۭ۝ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِہِمُ الْحَمِيْمُ﴿19﴾
یہ دو فریق ہیں کہ اپنے رب میں جھگڑے تو جو کافر ہوئے ان کے لئے آگ کے کپڑے بیونتے گئے ہیں اور ان کے سروں پر کھولتا پانی ڈالا جائے گا
يُصْہَرُ بِہٖ مَا فِيْ بُطُوْنِہِمْ وَالْجُلُوْدُ﴿20﴾
جس سے گل جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ان کی کھالیں
وَلَہُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ﴿21﴾
اور ان کے لئے لوہے کے گرز ہیں
كُلَّمَآ اَرَادُوْٓا اَنْ يَّخْرُجُوْا مِنْہَا مِنْ غَمٍّ اُعِيْدُوْا فِيْہَا۰ۤ۝ وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِيْقِ﴿22﴾
جب گھٹن کے سبب اس میں سے نکلنا چاہیں گے پھر اسی میں لوٹا دئیے جائیں گے اور حکم ہوگا کہ چکھو آ گ کا عذاب
اِنَّ اللہَ يُدْخِلُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ يُحَلَّوْنَ فِيْہَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَہَبٍ وَّلُؤْلُؤًا۰ۭ۝ وَلِبَاسُہُمْ فِيْہَا حَرِيْرٌ﴿23﴾
بیشک اللّٰہ داخل کرے گا انہیں جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہیں اس میں پہنائے جائیں گے سونے کے کنگن اور موتیاور وہاں ان کی پوشاک ریشم ہے
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top