+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

17 - Al Isra
وَمَا مَنَعَنَآ اَنْ نُّرْسِلَ بِالْاٰيٰتِ اِلَّآ اَنْ كَذَّبَ بِہَا الْاَوَّلُوْنَ۰ۭ۝ وَاٰتَيْنَا ثَمُوْدَ النَّاقَۃَ مُبْصِرَۃً فَظَلَمُوْا بِہَا۰ۭ۝ وَمَا نُرْسِلُ بِالْاٰيٰتِ اِلَّا تَخْوِيْفًا﴿59﴾
اور ہم ایسی نشانیاں بھیجنے سے یونہی باز رہے کہ انہیں اگلوں نے جھٹلایااور ہم نے ثمود کو ناقہ دیا آنکھیں کھولنے کو تو انہوں نے اس پر ظلم کیا اور ہم ایسی نشانیاں نہیں بھیجتے مگر ڈرانے کو
وَاِذْ قُلْنَا لَكَ اِنَّ رَبَّكَ اَحَاطَ بِالنَّاسِ۰ۭ۝ وَمَا جَعَلْنَا الرُّءْيَا الَّتِيْٓ اَرَيْنٰكَ اِلَّا فِتْنَۃً لِّلنَّاسِ وَالشَّجَرَۃَ الْمَلْعُوْنَۃَ فِي الْقُرْاٰنِ۰ۭ۝ وَنُخَوِّفُہُمْ۰ۙ۝ فَمَا يَزِيْدُہُمْ اِلَّا طُغْيَانًا كَبِيْرًا﴿60﴾
اور جب ہم نے تم سے فرمایا کہ سب لوگ تمہارے رب کے قابو میں ہیں اور ہم نے نہ کیا وہ دکھاوا جو تمہیں دکھایا تھا مگر لوگوں کی آزمائش کو اور وہ پیڑ جس پر قرآن میں لعنت ہے اور ہم انہیں ڈراتے ہیںتو انھیں نہیں بڑھتی مگر بڑی سرکشی
وَاِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰۗىِٕكَۃِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْٓا اِلَّآ اِبْلِيْسَ۰ۭ۝ قَالَ ءَ اَسْجُدُ لِمَنْ خَلَقْتَ طِيْنًا﴿61﴾
اور یاد کرو جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ان سب نے سجدہ کیا سوا ابلیس کے بولا کیا میں اسے سجدہ کروں جسے تو نے مٹی سے بنایا
قَالَ اَرَءَيْتَكَ ہٰذَا الَّذِيْ كَرَّمْتَ عَلَيَّ۰ۡ۝لَىِٕنْ اَخَّرْتَنِ اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَۃِ لَاَحْتَنِكَنَّ ذُرِّيَّتَہٗٓ اِلَّا قَلِيْلًا﴿62﴾
بولا دیکھ تو جو یہ تو نے مجھ سے معزز رکھا اگر تو نے مجھے قیامت تک مہلت دی تو ضرور میں اس کی اولاد کو پیس ڈالوں گا مگر تھوڑا
قَالَ اذْہَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْہُمْ فَاِنَّ جَہَنَّمَ جَزَاۗؤُكُمْ جَزَاۗءً مَّوْفُوْرًا﴿63﴾
فرمایا دور ہو تو ان میں جو تیری پیروی کرے گا تو بیشک سب کا بدلہ جہنم ہے بھرپور سزا
وَاسْتَفْزِزْ مَنِ اسْـتَطَعْتَ مِنْہُمْ بِصَوْتِكَ وَاَجْلِبْ عَلَيْہِمْ بِخَيْلِكَ وَرَجِلِكَ وَشَارِكْہُمْ فِي الْاَمْوَالِ وَالْاَوْلَادِ وَعِدْہُمْ۰ۭ۝ وَمَا يَعِدُہُمُ الشَّيْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا﴿64﴾
اور ڈگا دے ان میں سے جس پر قدرت پائے اپنی آواز سے اور ان پر لام باندھ لا اپنے سواروں اور اپنے پیادوں کا اور ان کا ساجھی ہو مالوں اور بچو ں میں اور انہیں وعدےدے اور شیطان انہیں وعدہ نہیں دیتا مگر فریب سے
اِنَّ عِبَادِيْ لَيْسَ لَكَ عَلَيْہِمْ سُلْطٰنٌ۰ۭ۝ وَكَفٰى بِرَبِّكَ وَكِيْلًا﴿65﴾
بیشک جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا کچھ قابو نہیں اور تیرا رب کافی ہے کام بنانے کو
رَبُّكُمُ الَّذِيْ يُزْجِيْ لَكُمُ الْفُلْكَ فِي الْبَحْرِ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِہٖ۰ۭ۝ اِنَّہٗ كَانَ بِكُمْ رَحِـيْمًا﴿66﴾
تمہارا رب وہ ہے کہ تمہارے لئے دریا میں کشتی رواں کرتا ہے کہ تم اس کا فضل تلاش کرو بیشک وہ تم پر مہربان ہے
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top