+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

16 - An Nahl
وَاَلْقٰى فِي الْاَرْضِ رَوَاسِيَ اَنْ تَمِيْدَ بِكُمْ وَاَنْہٰرًا وَّسُـبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَہْتَدُوْنَ﴿15﴾
اور اس نے زمین میں لنگر ڈالے کہ کہیں تمہیں لے کر نہ کانپے اور ندیاں اور رستے کہ تم راہ پاؤ
وَعَلٰمٰتٍ۰ۭ۝ وَبِالنَّجْمِ ہُمْ يَہْتَدُوْنَ﴿16﴾
اور علامتیں اور ستارے سے وہ راہ پاتے ہیں
اَفَمَنْ يَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا يَخْلُقُ۰ۭ۝ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿17﴾
تو کیا جو بنائے وہ ایسا ہوجائے گا جو نہ بنائے تو کیا تم نصیحت نہیں مانتے
وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَۃَ اللہِ لَا تُحْصُوْہَا۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ﴿18﴾
اور اگر اللہ کی نعمتیں گِنو تو انہیں شمار نہ کرسکو گے بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے
وَاللہُ يَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَمَا تُعْلِنُوْنَ﴿19﴾
اور اللہ جانتا ہے جو چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو
وَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ لَا يَخْلُقُوْنَ شَـيْـــًٔـا وَّہُمْ يُخْلَقُوْنَ﴿20﴾
اور اللہ کے سوا جن کو پوجتے ہیں () وہ کچھ بھی نہیں بناتے اور وہ خود بنائے ہوئے ہیں
اَمْوَاتٌ غَيْرُ اَحْيَاۗءٍ۰ۚ۝ وَمَا يَشْعُرُوْنَ۰ۙ۝ اَيَّانَ يُبْعَثُوْنَ﴿21﴾
مُردے ہیں زندہ نہیں اور انہیں خبر نہیں لوگ کب اٹھائے جائیں گے
اِلٰـہُكُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ۰ۚ۝ فَالَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَۃِ قُلُوْبُہُمْ مُّنْكِرَۃٌ وَّہُمْ مُّسْـتَكْبِرُوْنَ﴿22﴾
تمہارا معبود ایک معبود ہے تو وہ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے دل منکِر ہیں اور وہ مغرور
لَا جَرَمَ اَنَّ اللہَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّوْنَ وَمَا يُعْلِنُوْنَ۰ۭ۝ اِنَّہٗ لَا يُحِبُّ الْمُسْـتَكْبِرِيْنَ﴿23﴾
فی الحقیقت اللہ جانتا ہے جو چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں بیشک وہ مغروروں کو پسند نہیں فرماتا
وَاِذَا قِيْلَ لَہُمْ مَّاذَآ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ۰ۙ۝ قَالُوْٓا اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ﴿24﴾
اور جب ان سے کہا جائے تمہارے رب نے کیا اتارا کہیں اگلوں کی کہانیاں ہیں
لِيَحْمِلُوْٓا اَوْزَارَہُمْ كَامِلَۃً يَّوْمَ الْقِيٰمَۃِ۰ۙ۝ وَمِنْ اَوْزَارِ الَّذِيْنَ يُضِلُّوْنَہُمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ۰ۭ۝ اَلَا سَاۗءَ مَا يَزِرُوْنَ﴿25﴾
کہ قیامت کے دن اپنے بوجھ پورے اٹھائیں اور کچھ بوجھ ان کے جنہیں اپنی جہالت سے گمراہ کرتے ہیں سن لو کیا ہی برا بوجھ اٹھاتے ہیں
قَدْ مَكَرَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِہِمْ فَاَتَى اللہُ بُنْيَانَہُمْ مِّنَ الْقَوَاعِدِ فَخَــرَّ عَلَيْہِمُ السَّقْفُ مِنْ فَوْقِہِمْ وَاَتٰىہُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُوْنَ﴿26﴾
بیشک ان سے اگلوں نے فریب کیا تھا تو اللہ نے ان کی چنائی کو نیو سے لیا تو اوپر سے ان پر چھت گر پڑی اور عذاب ان پر وہاں سے آیا جہاں کی انہیں خبر نہ تھی
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top