+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

15 - Al Hijr
قَالَ ہٰٓؤُلَاۗءِ بَنٰتِيْٓ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَ﴿71﴾
کہا یہ قوم کی عورتیں میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں کرنا ہے
لَعَمْرُكَ اِنَّہُمْ لَفِيْ سَكْرَتِہِمْ يَعْمَہُوْنَ﴿72﴾
اے محبوب تمہاری جان کی قسم بیشک وہ اپنے نشہ میں بھٹک رہے ہیں
فَاَخَذَتْہُمُ الصَّيْحَۃُ مُشْرِقِيْنَ﴿73﴾
تو دن نکلتے انہیں چنگھاڑ نے آ لیا
فَجَعَلْنَا عَالِيَہَا سَافِلَہَا وَاَمْطَرْنَا عَلَيْہِمْ حِجَارَۃً مِّنْ سِجِّيْلٍ﴿74﴾
تو ہم نے اس بستی کا اوپر کا حصہ اس کے نیچے کا حصہ کردیا اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِيْنَ﴿75﴾
بیشک اس میں نشانیاں ہیں فراست والوں کے لئے
وَاِنَّہَا لَبِسَبِيْلٍ مُّقِيْمٍ﴿76﴾
اور بیشک وہ بستی اس راہ پر ہے جو اب تک چلتی ہے
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَۃً لِّلْمُؤْمِنِيْنَ﴿77﴾
بیشک اس میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کو
وَاِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَيْكَۃِ لَظٰلِمِيْنَ﴿78﴾
اور بیشک جھاڑی والے ضرور ظالم تھے
فَانْتَقَمْنَا مِنْہُمْ۰ۘ۝ وَاِنَّہُمَا لَبِـاِمَامٍ مُّبِيْنٍ﴿79﴾
تو ہم نے ان سے بدلہ لیا اور بیشک یہ دونوں بستیاں کُھلے راستہ پر پڑتی ہیں
وَلَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِـجْرِ الْمُرْسَلِيْنَ﴿80﴾
اور بیشک حِجر والو ں نے رسولوں کو جھٹلایا
وَاٰتَيْنٰہُمْ اٰيٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْہَا مُعْرِضِيْنَ﴿81﴾
اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے منھ پھیرے رہے
وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا اٰمِنِيْنَ﴿82﴾
اور وہ پہاڑوں میں گھر تراشتے تھے بے خوف
فَاَخَذَتْہُمُ الصَّيْحَۃُ مُصْبِحِيْنَ﴿83﴾
تو انہیں صبح ہوتے چنگھاڑ نے آلیا
فَمَآ اَغْنٰى عَنْہُمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ﴿84﴾
تو ان کی کمائی کچھ ان کے کام نہ آئی
وَمَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَہُمَآ اِلَّا بِالْحَقِّ۰ۭ۝ وَاِنَّ السَّاعَۃَ لَاٰتِيَۃٌ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيْلَ﴿85﴾
اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے عبث نہ بنایا اور بیشک قیامت آنے والی ہے تو تم اچھی طرح درگزر کرو
اِنَّ رَبَّكَ ہُوَالْخَلّٰقُ الْعَلِيْمُ﴿86﴾
بیشک تمہارا رب ہی بہت پیدا کرنے والا جاننے والا ہے
وَلَقَدْ اٰتَيْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِيْ وَالْقُرْاٰنَ الْعَظِيْمَ﴿87﴾
اور بیشک ہم نے تم کو سات آیتیں دیں جو دہرائی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن
لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِہٖٓ اَزْوَاجًا مِّنْہُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْہِمْ وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ﴿88﴾
اپنی آنکھ اٹھاکر اس چیز کو نہ دیکھو جو ہم نے ان کے کچھ جوڑوں کو برتنے کو دی اور ان کا کچھ غم نہ کھاؤ اور مسلمانوں کو اپنے رحمت کے پروں میں لے لو
وَقُلْ اِنِّىْٓ اَنَا النَّذِيْرُ الْمُبِيْنُ﴿89﴾
اور فرماؤ کہ میں ہی ہوں صاف ڈر سنانے والا(اس عذاب سے)
كَـمَآ اَنْزَلْنَا عَلَي الْمُقْتَسِمِيْنَ﴿90﴾
جیسا ہم نے بانٹنے والوں پر اتارا
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top