+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

16 - An Nahl
وَقَالَ الَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا لَوْ شَاۗءَ اللہُ مَا عَبَدْنَا مِنْ دُوْنِہٖ مِنْ شَيْءٍ نَّحْنُ وَلَآ اٰبَاۗؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِنْ دُوْنِہٖ مِنْ شَيْءٍ۰ۭ۝ كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِہِمْ۰ۚ۝ فَہَلْ عَلَي الرُّسُلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُ﴿35﴾
اور مشرک بولے اللہ چاہتا تو اس کے سوا کچھ نہ پوجتے نہ ہم اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ اس سے جدا ہو کر ہم کوئی چیز حرام ٹھہراتے ایسا ہی ان سے اگلوں نے کیا تو رسولوں پر کیا ہے مگر صاف پہونچا دینا
وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِيْ كُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللہَ وَاجْتَـنِبُوا الطَّاغُوْتَ۰ۚ۝ فَمِنْہُمْ مَّنْ ہَدَى اللہُ وَمِنْہُمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْہِ الضَّلٰلَۃُ۰ۭ۝ فَسِيْرُوْا فِي الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَۃُ الْمُكَذِّبِيْنَ﴿36﴾
اور بیشک ہر امّت میں سے ہم نے ایک رسول بھیجا کہ اللہ کو پوجو اور شیطان سے بچو تو ان میں کسی کو اللہ نے راہ دکھائی اور کسی پر گمراہی ٹھیک اتری تو زمین میں چل پھر کر دیکھو کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا
اِنْ تَحْرِصْ عَلٰي ہُدٰىہُمْ فَاِنَّ اللہَ لَا يَہْدِيْ مَنْ يُضِلُّ وَّمَا لَہُمْ مِّنْ نّٰصِرِيْنَ﴿37﴾
اگر تم ان کی ہدایت کی حرص کرو (ف ) تو بیشک اللہ ہدایت نہیں دیتا جسے گمراہ کرے اور ان کا کوئی مددگار نہیں
وَاَقْسَمُوْا بِاللہِ جَہْدَ اَيْمَانِہِمْ۰ۙ۝ لَا يَبْعَثُ اللہُ مَنْ يَّمُوْتُ۰ۭ۝ بَلٰى وَعْدًا عَلَيْہِ حَقًّا وَّلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ﴿38﴾
اور انہوں نے اللہ کی قسم کھائی اپنے حلف میں حد کی کوشش سے کہ اللہ مُردے نہ اٹھائے گا ہاں کیوں نہیں () سچّا وعدہ اس کے ذمّہ پر لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
لِيُـبَيِّنَ لَہُمُ الَّذِيْ يَخْتَلِفُوْنَ فِيْہِ وَلِيَعْلَمَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اَنَّہُمْ كَانُوْا كٰذِبِيْنَ﴿39﴾
اس لئے کہ انہیں صاف بتادے جس بات میں جھگڑتے تھے اور اس لئے کہ کافر جان لیں کہ وہ جھوٹے تھے
اِنَّمَا قَوْلُــنَا لِشَيْءٍ اِذَآ اَرَدْنٰہُ اَنْ نَّقُوْلَ لَہٗ كُنْ فَيَكُوْنُ﴿40﴾
جو چیز ہم چاہیں اس سے ہمارا فرمانا یہی ہوتا ہے کہ ہم کہیں ہوجا وہ فوراً ہوجاتی ہے
وَالَّذِيْنَ ہَاجَرُوْا فِي اللہِ مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا لَنُبَوِّئَنَّہُمْ فِي الدُّنْيَا حَسَـنَۃً۰ۭ۝ وَلَاَجْرُ الْاٰخِرَۃِ اَكْبَرُ۰ۘ۝ لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ﴿41﴾
اور جنہوں نے اللہ کی راہ میں اپنے گھر بار چھوڑے مظلوم ہوکر ضرور ہم انہیں دنیا میں اچھی جگہ دیں گے اور بیشک آخرت کا ثواب بہت بڑا ہے کسی طرح لوگ جانتے
الَّذِيْنَ صَبَرُوْا وَعَلٰي رَبِّہِمْ يَتَوَكَّلُوْنَ﴿42﴾
وہ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے ہیں
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top