+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

9 - At Taubah
ثُمَّ يَتُوْبُ اللہُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰي مَنْ يَّشَاۗءُ۰ۭ۝ وَاللہُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ﴿27﴾
پھر اس کے بعد اللّٰہ جسے چاہے گا توبہ دے گا اور اللّٰہ بخشنے والا مہربان ہے
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّمَا الْمُشْرِكُوْنَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِہِمْ ہٰذَا۰ۚ۝ وَاِنْ خِفْتُمْ عَيْلَۃً فَسَوْفَ يُغْنِيْكُمُ اللہُ مِنْ فَضْلِہٖٓ اِنْ شَاۗءَ۰ۭ۝ اِنَّ اللہَ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ﴿28﴾
اے ایمان والو مشرک نِرے ناپاک ہیں تو اس برس کے بعد وہ مسجد حرام کے پاس نہ آنے پائیں اور اگر تمہیں محتاجی کا ڈر ہے تو عنقریب اللّٰہ تمہیں دولت مند کردے گا اپنے فضل سے اگر چاہے بیشک اللّٰہ علم و حکمت والا ہے
قَاتِلُوا الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَلَا يُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ وَلَا يَدِيْنُوْنَ دِيْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حَتّٰي يُعْطُوا الْجِزْيَۃَ عَنْ يَّدٍ وَّہُمْ صٰغِرُوْنَ﴿29﴾
لڑو ان سے جو ایمان نہیں لاتے اللّٰہ پر اور قیامت پر اور حرام نہیں مانتے اس چیز کو جس کو حرام کیا اللّٰہ اور اس کے رسول نے اور سچے دین کے تابع نہیں ہوتے یعنی وہ جو کتاب دئے گئے جب تک اپنے ہاتھ سے جزیہ نہ دیں ذلیل ہوکر
وَقَالَتِ الْيَہُوْدُ عُزَيْرُۨ ابْنُ اللہِ وَقَالَتِ النَّصٰرَى الْمَسِيْحُ ابْنُ اللہِ۰ۭ۝ ذٰلِكَ قَوْلُہُمْ بِاَفْوَاہِہِمْ۰ۚ۝ يُضَاہِـــُٔـوْنَ قَوْلَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ۰ۭ۝ قٰتَلَہُمُ اللہُ۰ۚۡا۝َنّٰى يُؤْفَكُوْنَ﴿30﴾
اور یہودی بولے عزیر اللّٰہ کا بیٹا ہے اور نصرانی بولے مسیح اللّٰہ کا بیٹا ہے یہ باتیں وہ اپنے منہ سے بکتے ہیں اگلے کافرو ں کی سی بات بناتے ہیں اللّٰہ انہیں مارے کہاں اوندھے جاتے ہیں
اِتَّخَذُوْٓا اَحْبَارَہُمْ وَرُہْبَانَہُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللہِ وَالْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَمَ۰ۚ۝ وَمَآ اُمِرُوْٓا اِلَّا لِيَعْبُدُوْٓا اِلٰــہًا وَّاحِدًا۰ۚ۝ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ۰ۭ۝ سُبْحٰنَہٗ عَمَّا يُشْرِكُوْنَ﴿31﴾
انہوں نے اپنے پادریوں اور جوگیوں کو اللّٰہ کے سوا خدا بنالیا اور مسیح بن مریم کو اور انہیں حکم نہ تھا مگر یہ کہ ایک اللّٰہ کو پوجیں اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں اسے پاکی ہے ان کے شرک سے
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top