+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

2 - Al Baqarah
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
الۗمّۗ﴿1﴾
(ف )
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ۰ۚۖۛ۝ فِيْہِ۰ۚۛ۝ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ﴿2﴾
وہ بلند رتبہ کتاب (قرآن) کوئی شک کی جگہ نہیں( ف ) اس میں ہدایت ہے ڈر والوں کو
الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَيُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَمِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ﴿3﴾
وہ جو بے دیکھے ایمان لائیں اور نماز قائم رکھیں اور ہماری دی ہوئی روزی میں سے ہماری راہ میں اٹھائیں
وَالَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ۰ۚ۝ وَبِالْاٰخِرَۃِ ھُمْ يُوْقِنُوْنَ﴿4﴾
اور وہ کہ ایمان لائیں اس پر جو اے محبوب تمہاری طرف اترا اور جو تم سے پہلے اترا اور آخرت پر یقین رکھیں
اُولٰۗىِٕكَ عَلٰي ھُدًى مِّنْ رَّبِّہِمْ۰ۤ۝وَاُولٰۗىِٕكَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿5﴾
وہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور وہی مراد کو پہنچنے والے
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top