+92-308-6112254

Tarjuma Kanzul Iman

16 - An Nahl
وَلَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّہُمْ يَقُوْلُوْنَ اِنَّمَا يُعَلِّمُہٗ بَشَرٌ۰ۭ۝ لِسَانُ الَّذِيْ يُلْحِدُوْنَ اِلَيْہِ اَعْجَمِيٌّ وَّھٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِيْنٌ﴿103﴾
اور بیشک ہم جانتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں یہ تو کوئی آدمی سکھاتا ہے جس کی طرف ڈھالتے ہیں اس کی زبان عجمی ہے اور یہ روشن عربی زبان
اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاٰيٰتِ اللہِ۰ۙ۝ لَا يَہْدِيْہِمُ اللہُ وَلَہُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ﴿104﴾
بیشک وہ جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتےاللہ انہیں راہ نہیں دیتااور ان کے لئے دردناک عذاب ہے
اِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاٰيٰتِ اللہِ۰ۚ۝ وَاُولٰۗىِٕكَ ہُمُ الْكٰذِبُوْنَ﴿105﴾
جھوٹ بہتان وہی باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتےاور وہی جھوٹے ہیں
مَنْ كَفَرَ بِاللہِ مِنْۢ بَعْدِ اِيْمَانِہٖٓ اِلَّا مَنْ اُكْرِہَ وَقَلْبُہٗ مُطْمَىِٕنٌّۢ بِالْاِيْمَانِ وَلٰكِنْ مَّنْ شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا فَعَلَيْہِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللہِ۰ۚ۝ وَلَہُمْ عَذَابٌ عَظِيْمٌ﴿106﴾
جو ایمان لا کر اللہ کا منکِر ہو سوا اس کے جو مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان پر جمع ہوا ہوہاں وہ جو دل کھول کر کافر ہو ان پر اللہ کا غضب ہے اور ان کو بڑا عذاب ہے
ذٰلِكَ بِاَنَّہُمُ اسْتَحَبُّوا الْحَيٰوۃَ الدُّنْيَا عَلَي الْاٰخِرَۃِ۰ۙ۝ وَاَنَّ اللہَ لَا يَہْدِي الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَ﴿107﴾
یہ اس لئے کہ انھوںنے دنیا کی زندگی آخرت سے پیاری جانیاور اس لئے کہ اللہ (ایسے)کافروں کو راہ نہیں دیتا
اُولٰۗىِٕكَ الَّذِيْنَ طَبَعَ اللہُ عَلٰي قُلُوْبِہِمْ وَسَمْعِہِمْ وَاَبْصَارِہِمْ۰ۚ۝ وَاُولٰۗىِٕكَ ہُمُ الْغٰفِلُوْنَ﴿108﴾
یہ ہیں وہ جن کے دل اور کان اور آنکھوں پر اللہ نے مُہر کر دی ہےاور وہی غفلت میں پڑے ہیں
لَا جَرَمَ اَنَّہُمْ فِي الْاٰخِرَۃِ ہُمُ الْخٰسِرُوْنَ﴿109﴾
آپ ہی ہو ا کہ آخرت میں وہی خراب ہیں
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِيْنَ ہَاجَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا ثُمَّ جٰہَدُوْا وَصَبَرُوْٓا۰ۙ۝ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِہَا لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ﴿110﴾
پھر بیشک تمہارا رب ان کے لئے جنہوں نے اپنے گھر چھوڑے بعد اس کے کہ ستائے گئے پھر انہوں نے جہاد کیا اور صابر رہے بیشک تمہارا رب اس کے بعد ضرور بخشنے والا ہے مہربان
Join Our Online Tajveed Course Classes
Flag Counter
Top